پتھر کلا
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (سپاہ گری) چقماقی بندوق، قدیم ساخت کی سنگ چقماق سے چلائی جانے والی بندوق، وہ بندوق جس میں داغنے کے لیے چقماق لگا ہو، توڑے دار بندوق۔
اشتقاق
معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - (سپاہ گری) چقماقی بندوق، قدیم ساخت کی سنگ چقماق سے چلائی جانے والی بندوق، وہ بندوق جس میں داغنے کے لیے چقماق لگا ہو، توڑے دار بندوق۔ a fire lock